Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | TABLE R Noun Report Error! | جدول میں درج کرنا ۔ نقشہ بنانا ۔ |
217 | TABLE R Noun Report Error! | ٹیبل ۔ پروگرامنگ میں ایک ڈیٹا سٹرکچر جو عام طور پر ایک ایسی فہرست پر مشمتل ہوتا ہے ۔ ہر انٹری ایک منفرد کیِ سے شناخت کی جاتی ہے اور متعلقہ ویلیوز کے سیٹ پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
218 | TABLE R Noun Report Error! | کھیل کا تختہ ۔ کھیل کی میز ۔ |
219 | TABLE R
Report Error! | میز ۔ |
220 | TABLE R Noun, Verb Report Error! | میز ۔ ( مجازا ) دسترخوان ۔ تختہ ۔ تختی ۔ فہرست ۔ نقشہ ۔ |