Sr. | English Words | Urdu Words |
3621 | TATTERSALL R Noun Report Error! | بُنت کا ایک نمونہ ۔ جس میں کپڑے کے اپنے رنگ کے مقابلے میں کسی اور رنگ کی لکیروں سے خانے بنائے جاتے ہیں ۔ اس نمونے کا بُنا ہوا کپڑا ۔ |
3622 | TATTERY R Adjective Report Error! | جھیر جھیر ۔ چیتھڑا ۔ لیر کی شکل میں ۔ |
3623 | TATTIE R Noun Report Error! | (اسکاتستان) آلو۔ |
3624 | TATTING R Noun Report Error! | ایک قسم کا جھالر دار فیتہ ۔ حاشیہ لباس ۔ |
3625 | TATTING R Noun Report Error! | جھالر گھوتھنے کا کام ۔ گوتھواں کشیدے کا کام ۔ |