Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 | TANNIC R Adjective Report Error! | کتے کا شاہ بلوط کی چھال کا ۔ |
2567 | TANNIC R Adjective Report Error! | مازو یا تینن سے ماخوذ یا اس سے متعلق ۔ |
2568 | TANNIC ACID R Adjective Report Error! | شاہ بلوط سے حاصل شدہ بھورا پاﺅڈر جو بواسیر کے لیے مفید ہے ۔ |
2569 | TANNIC ACID R
Report Error! | ٹینک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی ٹھوس مادہ جو مازو یا موجو پھل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
2570 | tannic acid R Phrase Report Error! | ٹینک ایسڈ ، مازو کا تیزاب ، کسّے کا تیزاب : زردی مائل سفید ٹھوس ۔ یہ گالک ایسڈ اور گلو کوس سے اخذ شدہ تیر ترکیبہ ایسٹر ٹائپ ہے ۔ یہ رنگنے کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |