Sr. | English Words | Urdu Words |
3921 | TAXI DANCE R Noun Report Error! | (امریکا) وہ رقص جس کے شرکاء (پارٹنرز) کرائے پر بلائے جاتے ہیں ۔ |
3922 | TAXI DANCE HALL R Noun Report Error! | وہ رقص گاہ جہاں مردوں کے لئے کرائے پر لڑکیاں شریک رقص کے طور پر رکھی جاتی ہیں ۔ |
3923 | TAXI DANCER R Noun Report Error! | ٹیکسی ڈانس ہال میں رقص کرنے والی ۔ |
3924 | TAXI DANCER R Noun Report Error! | دو گانہ رقص کے لیے کرائے پر ملنے والا شریک ۔ |
3925 | TAXI MAN R Noun Report Error! | ٹیکسی ڈرائیور ۔کرائے کی موٹر چلانے والا ۔ |