Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | TAAMEER-E-KAABA (1) R Adjective, Name Report Error! | تعميرِ کعبہ ۔ حضرت ابراہيمؑ کا سب سے پہلا اور مقدم فرض گمراہ دنيا کو توحيد سے آشنا کرنا تھا ۔ ليکن عراق و مصر و شام کی متمدن دنيا ميں گھوم کر ديکھ چکے تھے ۔ کہ يہاں کوئی اللہ کا پيغام سننے والا نہ تھا ۔ اس ليے توحيد کی اشاعت و تبليغ کے ليے ريگستان عرب کا انتخاب کيا اور حضرت اسماعيلؑ کے مستقر مکّہ ميں اللہ واحد کی پرستش کے ليے بے چھت کا ايک چھوٹا سا گھر بنايا اور حضرت اسماعيلؑ کو اسکا متولی بنايا ۔ |
32 | TAANITH ESTHER/TAANIT R Noun Report Error! | عیسائی مذہب میں esther کاروزہ ۔ |
33 | TAAREEKH-E-ISLAAM R Name Report Error! | تاريخ اسلام ۔ عرب قبل از اسلام ۔ اور وجہ تسميہ ۔ عرب کی وجہ تسميہ کے بارے ميں دو بيانات ہيں ۔ ايک يہ کہ عرب کے لفظی معنی فصيح اللسان اور زبان آور کے ہيں ۔ کيونکہ عرب اپنی فصاحت اور زبان آوری کے مقابلہ ميں ساری دنيا کو ہيچ سمجھتے تھے ۔ اس ليے اپنا نام عرب اور دوسری قوموں کاعجم رکھا تھا ۔ دوسرا يہ کہ عرب مشتق ہے ( عربہ ) سے ۔ جس کے معنی دشت و صحرا کے ہيں ۔ چونکہ عرب کا بڑا حصہ دشت و صحرا پر مشتمل تھا ۔ اس ليے سارے ملک کو عرب کہنے لگے ۔ |
34 | TAARFA R Name Report Error! | طارفہ ۔ دولت مند ۔ |
35 | TAARMA R Name Report Error! | طارمہ ۔ بلند مکان ۔ |