Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | TARTAR EMETIC R Noun Report Error! | پوتاسیم ۔ سرمے اور ٹارٹریٹ کا ایک زیریلا مرکب طرطر جو پہلے مُقی کے طور پر قے لانے کے لیے دیا جاتا تھا ۔ طرطیر مقی ۔ |
3282 | TARTAR HORSE R Noun Report Error! | شمالی یورپ کا ایک قدیم چھوٹا گھوڑا جو اب ناپید ہے ۔ |
3283 | TARTAR OF THE TEETH R Adjective Report Error! | دانتوں کا میل زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔ |
3284 | TARTAR SAUCE , TARTARE SAUCE R Noun Report Error! | طرطیری چٹنی ۔ مچھلی کی مزے دار چٹنی جو زیتون کے قتلوں ۔ اچار ۔ پیاز ۔ اور دیگر چٹخارے دار اشیا کے مرکب مسالے سے تیار ہوتی ہے ۔ |
3285 | TARTAR/TATAR R Noun Report Error! | (جغرافیہ) تاتار ۔ تتار ۔ تاتار کا پاشندہ ۔ (مجازاً) غیر مہذب ۔ غیر متمدن شخص ۔ |