Sr. | English Words | Urdu Words |
2361 | TANDEM R Adjective, Adverb Report Error! | گاڑی میں گھوڑوں کو آگے پیچھے لگاتے ہوئے ۔ آگے پیھچے جتے ہوئے ۔ |
2362 | TANDEM BICYCLE/-TRICYCLE/-CANOE R Noun Report Error! | دو نشستی بائیسکل ۔ ٹرائیسکل یا چھوٹی کشتی جس میں ایک شخص دوسرے کے پیچھے بیٹھا ہو ۔ |
2363 | TANDEM CONNECTLON R Noun Report Error! | (الیکٹرک) سلسہ جوڑ ۔ |
2364 | TANDEM ENGINE R Noun Report Error! | وہ اسٹیم انجن جس میں دو اسٹینڈ اَ گے پیچھے ہوں اور فشار گز پر دو فشارے کام کر رہے ہوں ۔ |
2365 | TANDERIL R Name Report Error! | تجارتی نام ہے آکسی فینا بوٹارون کا ۔ |