Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | TAG TEAM R Noun Report Error! | باہم مل کر لڑنے والے پہلوانوں کی جوڑی ۔ |
817 | TAG UP R Verb Report Error! | گیند دبوچے جانے کے وقت بَلّے باز کا اگلے بیس پر جانے کی بجائے خود اپنے بیس کو چھو لینا ۔ |
818 | TAG, RAG AND BOB-TAIL R Noun Report Error! | مجمع ۔ بھیڑ ۔ قلی کباڑی ۔ |
819 | TAGABILI R Noun Report Error! | فلپائن کے ؛جنوبی منڈارس؛ کے لوگ ۔ اس علاقے کی بولی یا زبان ۔ |
820 | TAGALOG R Noun, Adjective Report Error! | جزائر فلی پین کی بڑی قوم یا قبیلے کا آدمی ۔ ان لوگوں کی آسٹر و نیشن زبان ۔ اس قوم یا ان کی زبان سے متعلق ۔ |