Sr. | English Words | Urdu Words |
3931 | TAXIARCH R Noun Report Error! | (قدیم یونانی تاریخ) فوجی دستے کا کمانڈر یا فوجی رسالے کا سردار ۔ |
3932 | TAXICAB R Noun Report Error! | عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔ |
3933 | TAXICORN R Adjective Report Error! | (تشریح ) سفتہ محاس والا (بھونرا) ۔ |
3934 | TAXICORN R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھونرا جس کے سرے پر محاس نکلے ہوتے ہیں ۔ |
3935 | TAXIDANCER R Noun Report Error! | رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔ |