Sr. | English Words | Urdu Words |
2396 | TANGENT GALVANOMETER R Noun Report Error! | مماسی گلوانو میٹر برقی رو پیما جس کے لچھے میں سے جانچی جانے والی رو گزرتی ہے ۔ اس کی قوت کا اندازہ اس زاویے کے مماس سے کیا جاتا ہے جو سوئی کے ہٹنے سے بنتا ہے ۔ |
2397 | TANGENT LAW R Noun Report Error! | (طبیعیات ) کلیہ مماس ۔ |
2398 | TANGENT LINE R Noun Report Error! | (ہندسہ) خط مماس ۔ |
2399 | TANGENT OF AN ANGLE R Noun Report Error! | (ہندسہ ) نسبت مماسی ۔ قدر مماسی ۔ وہ نسبت جو قائم الزاویہ مثلث میں خط عمودی کے قاعدے سے ہو ۔ (ریاضی) ظلّ زاویہ ۔ |
2400 | TANGENT SAW R Verb Report Error! | (لکڑی کا کندا) لمبائی میں چیرنا ۔ |