Sr. | English Words | Urdu Words |
1606 | TAKHLIQ R Name Report Error! | تخلیق ۔ پیدا کرنا ۔ بنانا ۔ پیدائش ۔ |
1607 | TAKHROOR R Name Report Error! | طخرور : پتلی بلدی ۔ مسافر آدمی ۔ |
1608 | TAKHSHAL R Name Report Error! | تخشل ۔ فروتنی کرنا ۔ عاجزی کرنا ۔ |
1609 | TAKHT-E-SULEMAN R Noun, Name, Geology, Persion, Archiology, Historical Report Error! | ہنجامنشی خاندان کے ایرانی بادشاہوں کا پہلا دارالسلطنت جہاں سائرس اعظم کا مقبرہ اور اس کا ایک پردار مجسمہ اب بھی موجود ہے۔ |
1610 | TAKHTEEM R Name Report Error! | تختیم ۔ مہر لگا دینا ۔ |