TAKSHA SHELA UNIVERSITY R Noun, Name, Geology, Archiology, Historical Report Error!
دنیا کی سب سے قدیم یونی ورسٹی جس کی بنیاد 700قبل مسیح میں ٹیکسلا میں رکھی گئی تھی۔ لیکن بدقسمتی سے یہ یونی ورسٹی وقت گزرنے کے ساتھ نیست و نابود ہوگئی اور آج اس کا وجود صرف چند کھنڈرات کی صورت میں موجود ہے۔