Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | TANKA R Noun Report Error! | تبتی مذہبی تصویریں جو جلوسی جھنڈے کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔ |
2537 | TANKA BOAT R Noun Report Error! | کینٹن کی کشتی جس میں لوگ رہتے ہیں ۔ |
2538 | TANKA/TANKIA/TANCHIA R Noun Report Error! | کینٹن میں کشتیوں میں رہنے والے لوگوں کی آبادی ۔ |
2539 | TANKAGE R Noun Report Error! | ظرف حوض ۔ حوض یا حوضوں کی گنجایش ۔ سمائی ۔ حوض بھرائی کی اجرت ۔ |
2540 | TANKARD R Noun Report Error! | چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔ |