Sr. | English Words | Urdu Words |
2121 | TAMARAU R Noun Report Error! | تمارو ۔ چھوٹی ۔ سیاہ جنگلی بھینس جس کی نسل فلپائن میں پائی جاتی ہے ۔ |
2122 | TAMARICACEAE R Noun Report Error! | (نباتیات) سیاہ عرعر ۔ جھاﺅ کا درخت ۔ |
2123 | TAMARICACEOUS R Adjective Report Error! | جھاو کے درخت سے متعلق ۔ |
2124 | TAMARIN R Noun Report Error! | تمرین ۔ تمارین ۔ جنوبی امریکا کے گرم علاقوں میں پایا جانے والا بندر جس کی دم گچھے دار ہوتی ہے ۔ |
2125 | TAMARIND R Name Report Error! | املی ۔ |