Sr. | English Words | Urdu Words |
3751 | TAUTOMERISM R Noun Report Error! | دو طرفی ہم ترکیبی ۔ حرکی ہم ترکیبی ۔ |
3752 | TAUTOMERISM R
Report Error! | ٹاٹو میرزم (حرکی ہم ترکیبی ) آئسومیرزم کی قسم جس میں ایک مرکب بیک وقت دو حالتوں (شکلوں) میں ایک دوسرے کے ساتھ توازن میں پایا جاتا ہے مثلاً ہائیڈرو سایانک ایسڈ دو شکلوں میں ایک توازن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ |
3753 | TAUTONYM R Noun Report Error! | تکرار نام ۔ تکرار اسم ۔ سائنسی نام ۔ نباتات میں اس کا استعمال منع ہے ۔ لیکن حیوانات میں عام ہے ۔ |
3754 | TAUTONYM R Adjective Report Error! | ٹاٹو نائیم ۔ متکرر ۔ نام کی تکرار ۔ مثلا انسرانسر ۔ ایپس ایپس کیلس ۔ |
3755 | TAUTONYMIC , TAUTONYMOUS R Adjective Report Error! | ناموں کی تکرار والا ۔ تکرار اسمیہ ۔ |