Sr. | English Words | Urdu Words |
3951 | TAXINE R Noun Report Error! | تلخ الکولائڈ جو صنوبری قسم کے درخت کے پتوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3952 | TAXING R Adjective Report Error! | بوجھل ۔ تھکا دینے والا ۔ بوجھ ڈالنے والا ۔ باربن جانے والا ۔ |
3953 | TAXING MASTER R Noun Report Error! | تنقیح کنندہ ۔ عدالت کا وہ افسر جو عدالت کے مشیر قانونی کی بل کے متعلق اخراجات مقدمہ کی جانچ کرتا ہے ۔ |
3954 | TAXINOMY R Noun Report Error! | (حیوانیات اور نباتات کے مختلف گروہوں میں )تقسیم کے اُصول ۔ نظامِ تقسیم ۔ |
3955 | TAXIPLANE R Verb Report Error! | ہوائی جہاز ۔ جو ٹیکسی کی طرح کرایہ پر لیا جا سکتا ہے ۔ |