893 | TAHIR BIN HUSSAIN R Noun, Name, Historical Report Error! | خلیفہ مامون کا غلام تھا، اعلیٰ صلاحیتوں کی بدولت مامون کی افواج کا سپہ سالار بنا، اس نے خلیفہ امین کی تمام افواج کو شکست دی اور بغداد پر قبضہ کرکے خلیفہ امین کو قتل کروا دیا ، مامون کی خلافت کا اعلان کردیا، بعد میں خراسان کا مستقل حکمران بنا۔ |