Sr. | English Words | Urdu Words |
2381 | TANG , T,ANG R Noun Report Error! | تانگ میں چین کا شاہی خاندان جو اعلٰی درجے کے فتون کی ترویج و ترقی اور فن طباعت کی ایجاد کے لیے ممتاز ہے ۔ |
2382 | TANG/ TANGUE R Noun Report Error! | تینر یک ۔ مڈغا سکرکا ایک دودھ پلانے والا جانور جو سیہی سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
2383 | TANGA R Noun Report Error! | ایک طرح کا ازار جو نکر کو اپنی جگہ سہارا دے کر رکھتا ہے ۔ نالا ۔ لاسٹک ۔ ڈوری وغیرہ ۔ |
2384 | TANGA/TANGKA/TANK/TAKAH R Noun Report Error! | مشرقی علاقے کے مختلف سکوں کے نام ۔ ہندوستان کا ایک سکہ (تانبے کا ) ۔ |
2385 | TANGALUNG R Noun Report Error! | سماترا اور جاوا کا مشک بلا ﺅ ۔ |