Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | TAPE CARTRIDGE R Noun Report Error! | ٹیپ کارٹریج ۔ ایک موڈیول جو آڈیو کیسٹ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ یہ ایسی مقناطیسی ٹیپ پر مشمتل ہوتا ہے جسے ٹیپ ڈرائیو کے ذریعے رائیٹ اور ریڈ کیا جاسکتا ہے ۔ |
2752 | TAPE DECK R Noun Report Error! | ٹیپ ریکارڈر کی چرخیوں کے درمیان فیتہ لگانے یا بدلنے کا نظام ۔ جس میں آواز سننے کے لیے اسپیکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
2753 | TAPE DRIVE R Noun Report Error! | ٹیپ ڈرائیو ۔ ٹیپ ریڈ اور رائیٹ کرنے والا آلہ ۔ |
2754 | TAPE GRASS R Noun Report Error! | ٹیپ گھاس ۔ پانی کی تہ میں اُگنے والا پودا ۔ |
2755 | TAPE HOLE R Noun Report Error! | پیپے کاسوراخ ۔حوض کا سوراخ۔ |