Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | TAC-AU-TAC R Noun, Verb Report Error! | وار خالی دینے کے ساتھ ساتھ وار کرنا ۔ ترکی بہ ترکی ۔ |
427 | TACACS R Noun Report Error! | ٹی اے سی اے سی ایس ۔ ٹرمینل ایکسیس کنٹرولر ایکسیس کنٹرول سسٹم کا مخفف ۔ |
428 | TACAMACHAC R Noun Report Error! | بیروزہ ، امریکی گوند ، ضمع امریکی |
429 | TACAMAHAC , TACAMAHACA , TACMAHACK R Noun Report Error! | بُلسمی حوُر ۔ بہت سی رال صفت اشیا میں سے کوئی شے جو دھونی دینے یا مرہم میں استعمال ہوتی ہے ۔ بلسان کا درخت ۔ |
430 | TACAMAHAC/TACAMAHACA R Noun Report Error! | گوند جو بعض امریکی درختوں سے حاصل ہوتا ہے ۔ |