Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | TAKAHE R Adjective Report Error! | ٹیکاہی ۔ نیوزی لینڈ کا پرندہ جو اڑ نہیں سکتا ۔ اس کا قد تقریبا آدھا میٹر ہوتا ہے ۔ بال و پر سبز اور نیلے جبکہ چونچ گلابی اور ارغوانی ہوتی ہے ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں یہ سنو گراس کے بیج اور پتے کھا کر گزارہ کرتا ہے ۔ |
1222 | TAKE R Verb Report Error! | پکڑنا ۔ لینا ۔ قبضہ کرنا ۔ آلینا ۔ |
1223 | TAKE R Noun Report Error! | لینے کا عمل ۔ پکڑنے کا عمل ۔ قبضہ کرنے کا عمل ۔ |
1224 | TAKE R Verb Report Error! | گرفت میں لینا۔ پکڑنا ۔ لینا ۔۔ تھامنا ۔ |
1225 | TAKE R Verb Report Error! | لینا ۔ پکڑنا ۔ تھامنا ۔ قبصہ پا لینا ۔ حاصل کرنا ۔ قیدی بنانا ۔ |