Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | ACCLERATION CLAUSE R Verb Report Error! | اگر قسط وار قرضے کی ادائیگی میں کوتاہی واقع ہو تو تسلسل قائم رکھنے کے لیے بقایاجات فورا ادا کر کے تسلسل قائم رکھنے والی شق ۔ |
642 | acclerators and used in particle physics to force collisions between high energy particles which may then interact to from new and different particles R Phrase Report Error! | ایکسلریٹرز کو زراتی طبیعات میں بہت زیادہ توانائی کے حامل ذرات کے باہمی ٹکراﺅ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو نتیجتاَ باہم مل کر نئے اور مختلف نوعیت کے ذرات بنا سکتے ہیں ۔ |
643 | ACCLIMATATION R Noun Report Error! | رس بساوٴ ۔ آب و ہوا کا راس آجانا ۔ موافقت آب و ہوا ۔ |
644 | ACCLIMATE R Verb, Interjection Report Error! | اجنَبی يا نامانُوس ماحول کو قُبُول کَر لينا ۔ |
645 | ACCLIMATION R Noun Report Error! | اجنَبی ماحول ميں ڈھَل جانے کا عمَل ۔ |