Sr. | English Words | Urdu Words |
1801 | acid dye R Phrase Report Error! | تیزابی صبضے ، نامیاتی تیزابوں کے سوڈیم نمکیات کو تیزابی صبغے کہا جاتا ہے یہ ریشم اور اون کو رنگنے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1802 | ACID DYE R Adjective Report Error! | ایسڈ ڈائز ۔ تیزابی رنگ ۔ سائٹو پلازم اور کولچن کو رنگدار بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ تیزابی نامیاتی ایٹموں پر مشتمل پر مشتمل ہوتے ہیں جن کا امتزاج غیر نامیاتی کاشن کے ساتھ ہوتا ہے ۔ |
1803 | ACID DYES R
Report Error! | تیزابی صبغے ( رنگ ) نامیاتی تیزابوں کے سوڈیم نمکیات کو تیزابی
صبغے کہا جاتا ہے ۔ یہ ریشم اور اون کو رنگنے میں استعمال ہوتے ہیں ۔ تیزابی رنگ تین قسم کے ہوتے ہیں ۔ سادہ تیزابی رنگ ، ان میں پولی ویلنت دھاتیں نہیں ہوتیں ۔ |
1804 | ACID DYES R Noun Report Error! | تيزابی صبغے ۔سوڈيم نمکيات کو تيزابی صبغے کہا جاتا ہے ۔ |
1805 | ACID EGG
( DEVICE) R
Report Error! | تیزابی بیضہ ، ایسڈ کی مزاحمت کرنے والے مواد سے بنی ڈیوائس ۔ ( device)۔ اس میں تیزاب بہتا ہے اور ہوا کے دباو سے تقسیم ہوتا ہے ۔ |