Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | ACCOUNTING R Adjective Report Error! | حساب داری کھاتہ داری لین داریوں اور دین داریوں کا تفصیل نامہ ۔ |
952 | ACCOUNTING DEPARTMENT R Noun Report Error! | شعبہ حساب داری ۔ |
953 | ACCOUNTING EXPENSES R Noun Report Error! | حسابی مصارف ۔ اخراجات حساب کتاب ۔ |
954 | ACCOUNTING FILE R Noun Report Error! | اکاﺅنٹ فائل ۔ پرنٹر کنٹرولر کے ذریعے بننے والی ایک فائل جو ایک جاب میں پرنٹ کئے گئے صحفوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ پرنٹ کروانے والے یُوزر کا ٹریک رکھتی ہے ۔ |
955 | ACCOUNTING MACHINE R
Report Error! | حسابی مشین ۔ |