Sr. | English Words | Urdu Words |
2291 | ACQUIRED IMMUNE DEFICIENCY SYNDROME R Noun Report Error! | وہ مجموعہ علامات جو ۱۹۸۱ء میں لاس اینجلس امریکہ میں دریافت ہوا تھا اس کا باعث انسان کی مدافعتی نظام کو تباہ کرنے والی وائرس ہیں یہ وائرس لمفو سائٹ کے ایک گروپ کو تباہ کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے اس مرض کی شدید حالت میں جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جن کی موجودگی مرض کی موجودگی ظاہر کرتی ہے اس مرض کی پرانی حالت میں لمف میں ابھار پیدا ہو جاتے ہیں ، بخار ہو جاتا ہے ، وزن گر جاتا ہے ، پیچس تھکاوٹ اور پسینے آتے ہیں اور نمونیہ بھی ہو جاتا ہے ۔ |
2292 | ACQUIRED IMMUNITY R
Report Error! | اکوائرڈا امیونٹی ۔ اکتسابی برأت ۔ اینٹی جن سے واسطہ کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی مخصوص برأت یا قوت مدافعت ۔ |
2293 | ACQUIRED INSANITY R Noun Report Error! | جنون اکتسابی |
2294 | ACQUIRED OF CLIENTS R
Report Error! | مہرست مکانات برائے خرید ۔ |
2295 | ACQUIRED PATTERN R Noun Report Error! | اکتسابی وضع ۔ نمونہ ۔ |