Sr. | English Words | Urdu Words |
1386 | ACETIC ACID R
Report Error! | سرکے کا تیزاب ۔ |
1387 | ACETIC ACID R Noun Report Error! | سرکےکاتیزاب،ایسٹکدالسڈ۔اسےایتھانوک ایسڈ بھی کہتے ہیں۔ |
1388 | acetic acid the older but still common name for ethanoic acid ch3chooh colourless liquid with a pungent irritating odour m.p 16.6 c. b.p 119c R Phrase Report Error! | سرکے کا تیزاب ، ایسٹک ایسڈ ، ایتھانوٹک ایسڈ بھی کہتے ہیں اس کا فارمولا ch3ch(och2ch3)2 ہے اس کا نقطہ پگھلاﺅ ۱۶۔۶ ڈگری سینٹی گریڈ اور نقطہ کھولاﺅ ۱۱۹ ڈگری سینٹی گریڈ ہے یہ بے رنگ اور چھبنے والی بوکا حامل مائع ہے ۔ |
1389 | ACETIC ANHYDRIDE R Noun Report Error! | ایسٹک این ہأیڈرأیڈ۔یےایھتانوأیک ہأیڈرأیڈبھی کہلاتا ہے۔ |
1390 | ACETIC ANHYDRIDE (CH,CO)O, R
Report Error! | ایسٹک این ہائی ڈرائیڈ ، بے رنگ مائع ہوتا ہے ۔ بُو ناگوار اور نقطہ کھولاو c140 ہے۔ پلاسٹک کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔اسے این ہائیڈ رس سوڈیم ایسی ٹائل کلورائیڈ کے مکسچر مو مقطر کرکے بنایا جاسکتا ہے ۔ |