Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | achromatopsia R Phrase Report Error! | رنگ کوری : یونانی الفاظ اے ، کلوروس اور ہائیڈر سے ہائیڈ روس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب بغیر رنگ اور نظر ہیں ۔ رنگوں میں تمیز نہ کرنا ۔ رنگ دکھائی نہ دینا ۔ |
1702 | ACHROMATOPSIA R
Report Error! | رَنگوں میں تمیز نہ کر سَکنا ۔ رنگ دِکھائی نہ دینا |
1703 | ACHROMATOPSIA R Noun Report Error! | کوئی بھی رنگ نہ دیکھ سکنا ۔ |
1704 | ACHROMATOPSIA R
Report Error! | رنگوں میں تمیز نہ کر سکنا ۔ |
1705 | ACHROMATOPSIA R Verb Report Error! | رنگ گو ری ۔ فرد کو رنگوں کا تجربہ نا ہو نا |