Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | ACETOACETIC ACID R
Report Error! | چربی کے احراق سے پیدا شدہ تیزابی مادہ اس مادہ کی مقدار کثیر تعداد میں پیشاب بن کر خارج ہوتی ہے ۔ |
1412 | ACETOACETIC ACID R Noun Report Error! | چربی کے احراق سے پيدا شدہ تيزابی مادہ (ذيابيطس کے مرض ميں ) اس مادہ کی مقدار کثير تعداد ميں پيشاب بن کر خارج ہوتی ہے ۔ جس سے مريض پر بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے ۔ |
1413 | ACETOACETIC ACID (KETO BUTYRIC ACID) R Noun Report Error! | جگر میں پیدا ہونے والے کیٹون اجسام میں سے ایک زیادہ بننے کی صورت میں اس کا اظہار خون اور پیشاب کے معائنہ میں ہوتا ہے |
1414 | ACETOACETIC ACID, ACETONE CARBOXLIC ACID, 100 R
Report Error! | ایسی ٹوایسٹک ایسڈ ۔ ایسی ٹون کاربوکسی لیک ایسڈ بے رنگ مائع ہے ۔ 100درجہ سے کم پر ایسی ٹو ن اورکاربن ڈائی اکسائیڈ میں تقسیم ہو جاتاہے ۔ |
1415 | ACETOBACTER R Noun Report Error! | گرام نیگیٹو ، ہوائی ، راڈ کی مانند بیکٹیریا جس میں مسام نہیں ہوتے یہ پھلوں ، سبزیوں رسیلے پھلوں اور شراب میں موجود ہوتے ہیں اور اسی بیکٹیریا کی وجہ سے ان اشیاء میں موجود ایتھانول سرکہ میں تبدیل ہو کر کھٹائی اور بساندھ پیدا کرتی ہے (جرثومہ سرکہ) |