Sr. | English Words | Urdu Words |
2966 | ACTIONOBACILLUS R Noun Report Error! | ایک جرثومہ جو انسانوں اور جانوروں مثلا بھیڑوں ، گھوڑوں ، مویشیوں اور خنزیروں میں پایا جاتا ہے اس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں |
2967 | ACTIONOBIOLOGY R Noun Report Error! | جا نداروں پر شعاعوں کے اثرات کا مطالعہ ۔ |
2968 | ACTIONOMEDURA R Noun Report Error! | اس جرثومہ کی وجہ سے
۱۔ سفید پیپ خارج ہوتی ہے
۲۔ سرخ رنگ کے دانے نکلتے ہیں |
2969 | ACTIONS SPEAKS LOUDER THAN WORDS R Idiom Report Error! | اصلیت کو افعال ہی ظاہر کر سکتے ہیں ۔ |
2970 | ACTISORB R Noun Report Error! | لکڑی کے کوئلے کی گدی جس کے ذریعے زخم سے خارج ہونے والے مواد کی بو کو روکا جاتا ہے ۔ |