Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | ACCESS ARM R Noun Report Error! | ایکسیس آرم ۔ ایک مشینی بازو جو ریڈ رائیٹ کو ڈسک ڈرائیور میں ڈسک کی سطح پر متحرک کرتا ہے ۔ اسے ہیڈ آرم بھی کہتے ہیں ۔ |
452 | ACCESS CODE R Noun Report Error! | ایکسیس کوڈ ۔ کریکٹرز کے سٹرنگ جو صارف نیٹ ورک پر اپنی آئیڈینٹٹی شناخت کی تصدیق کے لیے انٹر کرتا ہے ۔ |
453 | ACCESS CONTROL R Noun Report Error! | ایکسیس کنٹرول ۔ کنٹرولز یا خاص انفارمیشن ڈیٹا تک رسائی کو محدود کرنے کا ایک ایسا میکانزم ہے جو مختلف پری ڈیفائینڈ گروپس میں صارفین کی آئیدنٹیٹیز اور ان کی ممبر شِپ کی بنیاد پر کام کرتا ہے ۔ |
454 | ACCESS CONTROL LIST R Noun Report Error! | ایکسیس کنٹرول لِسٹ ۔ ایک فائل سے وابستہ ایک فہرست جس میں ایسے صارفین اور گروپس کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں جنہیں فائل تک رسائی حاصل کرنے یا ترمیم کرنے کا اختیار حاصل ہے ۔ اس کا مخفف اے سی ایل ہے ۔ |
455 | ACCESS MECHANISM R Noun Report Error! | ایکسیس میکانزم ۔ ڈسک ڈرائیور کے اجزاء جو ریڈ رائیٹ ہیڈز کو مقناطیسی ڈسک یا آپٹیکل ڈسک پر صحیح ٹریک پر حرکت پذیر کریں ۔ |