Sr. | English Words | Urdu Words |
1841 | ACID RADICAL R Noun Report Error! | تیزابی اصلیہ ۔ گندھک کے تیزاب کا ایک سالمہ H2 SO4 پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
1842 | ACID RADICAL R Adjective Report Error! | ایسڈ ریڈیکل گندھک کے تیزاب میں ایسڈریڈیکل ہے اسی طرح شورے کے تیزاب میں ایسڈ ریڈیکل ہے کسی تیزاب سے ہائیڈروجن کے نکال دینے سے ایسڈ ریڈیکل رہ جاتا ہے ۔ |
1843 | ACID RADICALS R
Report Error! | تیزابی اصلیئے ، انہیں دھاتی اصلیئے بھی کہتے ہیں مرکبات میں منفی اصلیوں کی ویلنسی ہوتی ہے ۔ دو گرفتہ ، سہ گرفتہ اور چو گرفتہ اصلیئے ہوتے ہیں ۔ |
1844 | ACID RAIN R Noun Report Error! | تيزابی بارِش ۔ |
1845 | ACID RAIN R Noun Report Error! | تیزابی بارش ۔ بارش جس میں گندھک اور شورے کے تیزاب کی آلائش ہوتی ہے ۔ |