Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | ACETAL,CH,CH(OC2H2)2 R
Report Error! | (ایسی ٹال)نامیاتی مرکب کی ایک شکل ہے جو ایک ایل ڈی ہائیڈ میں الکوحل شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خوشبو رکھنے والا سیال ہے ۔ |
1342 | ACETALDEHYDE R Noun Report Error! | CH3.CHO سِرکے کے تیزاب کا ایلڈہائڈ یہ ایک بے رنگ مائع ہے ۔ |
1343 | ACETALDEHYDE ETHANAL R Noun Report Error! | ایسٹلڈی ھائیڈ۔اسے ایتھانال بھی کھتے ھیں۔ |
1344 | ACETALDEHYDE THE OLDER BUT STILL COMMON NAME FOR ETHANAL R Phrase Report Error! | ایسٹلڈی ہائیڈ ایتھانال کا قدیم ار ابھی تک عام استعمال ہونے والا نام ۔ |
1345 | ACETALDEHYDE, CH,CHO. R
Report Error! | ایسی ٹال ڈی ہائیڈ۔ اسے ایتھنل بھی کہتے ہیں ۔ مرکیورک سلفیٹ کی موجودگی میں ایسی ٹی لین کی ہائیڈریشن(آبیدگی) h2 so4 کے ساتھ کی جائے تو حاصل ہوتاہے ۔بے رنگ نامیاتی مرکب ہے جو تیزی سے اُڑ جاتا ہے ۔ اس کی تخفیف کی جائے تو الکوحل بن جاتا ہے ۔ |