Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | actinium symbol ac the element with atomic number 89 and relative atomic mass 227 which is below lanthanum in the periodic table and is the archetypal actinide element a radioacrtive substance halfife 21.6 years m.p 1050c b.p 3200c R Phrase Report Error! | ایکٹی نیم ، اس کی علامت ac ہے اس کا ایٹمی نمبر 89 اورایٹمی وزن 227 ہے اس کی ہاف لائف 21.6 سال ہے اس کا نقطہ پگھلاﺅ اور نقطہ کھولاﺅ بالترتیب 1050 اور 3200 ڈگری سینٹی گریڈ ہیں ۔ |
2842 | ACTINO R Noun Report Error! | کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔ |
2843 | ACTINO R Adjective Report Error! | ایکٹی نو شعاع ستارہ مثلا ایکٹینو مارفک ستارے جیسا ۔ |
2844 | ACTINO MYCES R Adjective Report Error! | ایکٹینو مائی سائز ستارے کی شکل کی پھپھوندی جو تہہ خانوں میں تعفن اور بدبو پیدا کرتی ہے یہ عفونت عموما بارش کے بعد پھیلتی ہے ۔ |
2845 | ACTINO- R Suffix Report Error! | روشنی کی شعاع ۔ کرن ۔ ضو ۔ |