Sr. | English Words | Urdu Words |
1171 | ACCUSATIVAL R Adjective Report Error! | کسی فعل کا مفعل ہونا ۔ مفعولی ۔ حالت مفعولی کا یا اس سے متعلق ۔ |
1172 | ACCUSATIVE R Noun, Adjective Report Error! | (گرامَر) لاطينی ۔ جَرمَن اور رُوسی قِسَم کی تَصريفی زُبانوں ميں اِس سے حالَتِ مَفعُولی مُراد لی جاتی ہے ۔ |
1173 | ACCUSATIVE R Noun Report Error! | اسم منسوب ۔ صیغہ مفعول ۔ |
1174 | ACCUSATIVE CASE R Noun Report Error! | حالت مفعولی ۔ مفعولی حالت ۔ |
1175 | ACCUSATIVELY R Adverb Report Error! | مفعول کے طور پر ۔ مفعولی حالت میں ۔ مفعولی شکل میں ۔ |