Sr. | English Words | Urdu Words |
1881 | ACID-TEST R Noun Report Error! | سونے کی ایک جانچ ۔ تیزابیت کی جانچ ۔ تیزاب اچھٹ ۔ |
1882 | ACID-TIDE R Noun Report Error! | مد ترشہ ۔ |
1883 | ACIDAEMIA R
Report Error! | خُون کا ترشاو ۔ خُون کی غیر معمُولی تیزابیت ۔ ہائیڈروجَن آئنز کی زیادتی اور نارمل پی ایچ سے کم |
1884 | ACIDANTHERA R Noun Report Error! | ايک افريقی بُوٹی جو گَرمِيوں ميں پھُولتی ہے اور بَصلَہ دار جِنس سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔ |
1885 | ACIDEMIA R Noun Report Error! | خون میں بہت زیادہ تیزابیت یہ حالت خون میں تیزابوں کی کثرت یا اساسوں کی قلت کی وجہ سے واقع ہوتی ہے ۔ |