Sr. | English Words | Urdu Words |
2876 | ACTINOMYCES R Noun Report Error! | جِنس کِرن فطر ۔ کھُمبی جِس کی شکل سِتارے سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ |
2877 | ACTINOMYCETE R Noun Report Error! | (جَرثُومِيات) شُعاع فِطَر ۔ جِس ميں ريشَہ دار سَلاخ نُما جَراثيم ہوتے ہيں۔ |
2878 | ACTINOMYCETUM COMITANS BACILLUS R Noun Report Error! | جماعی شعاع فطر عصیہ |
2879 | actinomycin R Phrase Report Error! | ایکٹینو مائیسین ،ج،: عام مستعمل دوا ۔ |
2880 | ACTINOMYCIN R Noun Report Error! | سٹر یپٹومائس جراثیم کی پیدا کردہ دوا جو سرطان کے خلیوں کی افزائش کو روکتی ہے اس کی دو اقسام ہیں دونوں کو ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |