Sr. | English Words | Urdu Words |
1356 | ACETANILIDE OR N-PHENYLACETAMIDE (C6 H5NHCOCH3) R
Report Error! | ایسیٹانائی لائیڈ۔(این فینائل ایسیٹامائیڈ)بے رنگ قلمی مادہ ہے ۔ ٹھنڈے پانی میں خوب حل ہوتا ہے لیکن گرم پانی میں مزید حل ہو جاتا ہے ۔ گلیکئل ایسی ٹیک ایسڈ کے اپنی لین پہ اثر انداز ہونے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
1357 | ACETANIN,C14H8O7(O.COCH3)2* R
Report Error! | ایسیٹانین۔ c14 h8o7(o.coch3 سبزی مائل سفید سفوف ۔ ایتھی لیسی ٹیٹ میں حل پذیر ۔ٹینک ایسڈاور ایسی ٹیک این ہائی ڈرائیڈسے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
1358 | ACETARIOUS R Adjective Report Error! | سلاد سا ۔ جو رائتے یا سلاد میں استعمال ہوں ۔ |
1359 | ACETARSOL
R Name Report Error! | ایسی ٹرسول ۔ ( ایسٹا لاٴئل امائنو ۔ ہائی ڈرا کسی فینائل ارسونک ایسڈ )سفید قلمی حالت میں پایا جاتا ہے ۔ الکلی میں حل ہو جاتا ہے / |
1360 | acetarsol R Phrase Report Error! | ایسیٹار سول : آرسینگ کا نامیاتی مرکب جو فرج میں رکھنے والی بتی یا شیاف کےلیے مقامی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |