Sr. | English Words | Urdu Words |
1406 | ACETO MENAPH THONE R Noun Report Error! | مصنوعی طور پر تیار کردہ وٹامن کے حصے منہ کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ اور یرقان میں مفید ہے ۔ |
1407 | ACETO NAEMIA R Adjective Report Error! | کٹاسس جسم میں موجود چربی کو جب آکسیجن کی مدد سے توڑ کر طاقت حاصل کی جاتی ہے تو اس کے نتیجے میں چند کیٹونز بھی پیدا ہوتے ہیں اس عمل کو کٹاسس کہتے ہیں ۔ |
1408 | ACETO PHENETIDIN R Noun Report Error! | بُخار روکنے يا دَرد دُور کَرنے والی دَواوں ميں بَرتا جانے والا ايک ٹھوس مُرَکَب ۔ |
1409 | acetoacetic acid R Phrase Report Error! | ایسیٹو ایسیٹک ایسڈ : ڈائی ایسیٹک ایسدیک اساسی کیٹو تیزاب انسانی جسم میں چکنائیوں کی تکسید سے پیدا ہوتا ہے ۔ ذیابیطس میں خون میں زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے اور پیشاب کے ذریعہ خارج ہوتا ہے ۔ اگر پیشاب کو ساکن رکھا جائے تو یہ ایسیٹون میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ خون میں زائد تیزاب کو پیدا کر سکتا ہے ۔ |
1410 | ACETOACETIC ACID R Noun Report Error! | جسم میں چربی کی تکسید کے دوران تیار ہونے والا تیزاب ۔ شوگر کے مرض کے دوران یہ تیزاب خون میں کثرت سے ہونا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوتاہے ۔ |