Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | ACETATE R Noun, Adjective Report Error! | سرکہ ۔ حامض ۔ ترشی ۔ کَھٹّا ۔ تُرش ۔ |
1367 | ACETATE R
Report Error! | سرکہ کے تیزاب کا نمک ۔ |
1368 | ACETATE R Noun Report Error! | سِرکے کے تیزاب کا نمک یا اسٹر خصوصاً سیلولوز جو پارچہ بافی ، گراموفون ریکارڈوں کی تیاری وغیرہ میں کام آتا ہے ۔ |
1369 | ACETATE R Adjective Report Error! | ایسی ٹیٹ ایسٹک ایسڈ کا نمک مثلا لیڈ ایسی ٹیٹ لیڈ کی چینی یہ رنگائی کے کام آتا ہے ایسی ٹیٹ ریان ریشم کی طرح کا دھاگا ہے جو سیلولوز ایسی ٹیٹ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1370 | acetate a salt or ester of ethanoic acid (acetic acid) R Phrase Report Error! | نمک ، سرکہ، ایسی ٹیٹ ، ایتھائیونک ایسڈ ایسٹک ایسڈ کا نمک یا ایسٹر مثلاَ ایتھائیل ایسی ٹیٹ کرومیم ایسی ٹیٹ کیلشیم ایسی ٹیٹ وغیرہ ۔ |