Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 | ACYLATION R
Report Error! | ایسی لیشن ، کسی نامیاتی مرکب میں ہائیڈروجن ایٹم کو ایسل گروپ یک گرفتہ rco سے بدل دینے کا عمل ایسی لیشن کہلاتا ہے ۔ |
3422 | ACYLE GROUP R Adjective Report Error! | یک گرفتہ یڈیکل RCO اس میں R ایک نامیاتی گروپ ہے ۔ RCOایٹموں کا گروپ ہوتا ہے |
3423 | ACYLOIN CONDENSATION R.CO , CHR,OH R
Report Error! | ایسی لوئن تکثٰیف کے ذریعے r.co , chr,ohسے حاصل ہونے والے الفا اور بیٹا کیٹوایسڑز ۔ |
3424 | ACYLOINS R Noun Report Error! | تکثیف کا یہ عمل ایسڈ کے دو مالیکولز اور سوڈیم کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
3425 | ACYS TIC R Noun Report Error! | پیدائیشی طور پر مثانے کا نہ ہونا ۔ |