Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 | ACTIVEX R Noun Report Error! | ایکٹوایکس ۔ ٹیکنالوجیز کا ایسا سیٹ جو سافٹ وئیر کے اجزاء کا ایک نیٹ ورک کے انوائر نمنٹ پر ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے کے قابل بنائے اور جس میں ان اجزاء کی تخلیق کے وقت استعمال کی گئی لینگوئج کو خاطر میں نہ لایا جائے ۔ |
3132 | ACTIVEX CONTROL R Noun Report Error! | ایکٹوایکس کنٹرول ۔ ایک دوبارہ استعمال کیا جانے والا سافٹ وئیر جس کی بنیاد ایکٹوایکس ٹیکنالوجی پر ہوتی ہے جس کا استعمال اس میں کام کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ مثلا اینیمیشن یا پاپ اپ مینیوز کا ویب پیج ایپلیکیشنز اور سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ ٹولز میں استعمال ۔ |
3133 | ACTIVISM R Noun Report Error! | (فَلسَفَہ) فَعال پَذيری ۔ فعلی اِرادِيَت ۔ |
3134 | ACTIVISM R Noun Report Error! | فعالیت ۔ موثر اِقدام کی پالسی خصوصاً سیاست میں سرگرم عمل ۔ |
3135 | ACTIVIST R Noun, Adjective Report Error! | فَعالِيَت پَسَند ۔ اِرادِيَت پَسَند ۔ سَر گَرم ِعمَل ۔ |