Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 | ACROSOME R Adjective Report Error! | ایکروسوم ۔ سرتخم ۔ تخم کے سر کا ڈھانچہ جو بیضہ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے ۔ اسی کے نتیجے میں زرخیزی بنتی ہے ۔ سرتخم میں نر کے پیش نوات ہوتے ہیں ۔ |
2612 | ACROSOME R Noun Report Error! | مادہٴ تولید کے خلیوں کا وہ حصہ ۔ جو جنین بننے کی صورت میں سر کی شکل اختیار کرتا ہے ۔ |
2613 | ACROSOME R Noun Report Error! | مادہ تولید کے جر ثومے کا سامنے کا ٹوپی کی طرح کا حصہ جو فرٹیلائزیشن سے کچھ دیر پہلے ٹوٹ کر ایسے اینزائم خارج کرتا ہے جو انڈے کے گرد موجود فالیکل خلیوں میں سے اس کی گزر گاہ بناتے ہیں ۔ |
2614 | acrosome a compartment that contains digestive anzymes found at the head of a sperm R Phrase Report Error! | ایکروسم ، بیضہ تولید کے کرمہائے میں وہ حصہ جو جنین بننے کی صورت میں سر کی شکل اختیار کرتا ہے یہ ایک ٹوپی نما حصہ ہوتا ہے جو کہ اس کے جوہر اوپر موجود ہوتا ہے ۔ |
2615 | ACROSOME REACTION R Noun Report Error! | بیضہ میں نر جرثومہ کی قبولیت سے پہلے آنے والی تبدیلیاں |