Sr. | English Words | Urdu Words |
2596 | acrophobia R Phrase Report Error! | ایکروفوبیا ۔ فراز ترسی : یونانی الفاظ ایکرون بمعنی نوک ، سرایا حد اور فوبس بمعنی ڈریا خوف سے مرکب اصطلاح ۔ بلندی سے زیریں جانب دیکھ کر خوف کی حالت ۔ اونچائی کا خوف ۔ |
2597 | ACROPHOBIA R Noun Report Error! | بالا تَرسی ۔ بُلَند مُقام سے خوف کھانے کی بيماری ۔ |
2598 | ACROPHOBIA R Noun Report Error! | بلندی کا خوف ۔ |
2599 | ACROPHONETIC WRITING R Noun Report Error! | اشاری رسم تحریر ۔ اشاری رسم خط ۔ ایکرو فونے ٹک رسم تحریر ۔ |
2600 | ACROPHOTHERMY R Noun Report Error! | (جوارح) ہاتھوں پیروں کی جلد پر سینگ نما ابھار |