Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | ACROTHORACIA R Adjective Report Error! | ایکروتھوریسیا ۔ سرصدری ۔ جوڑ دار پاوں رکھنے والے حیوانات بالخصوص قشریہ حیوانات کی ایک صنف ۔ ان میں وہ باریک طفیلی کنڈل پا بھی شامل ہیں جو نرم جسم میں گھس جاتے ہیں ۔ ان کے سینے کے زائدے چھ جوڑوں سے کم ہوتے ہیں ۔ |
2652 | ACROTIC R Noun Report Error! | مدھم نبض ۔ |
2653 | ACROTIC R Adjective Report Error! | بیرونی حِصے سے متعلق ۔ باہری حِصے سے متعلق ۔ باہری ۔ |
2654 | ACROTISM R
Report Error! | نبض کی کمزوری ۔ |
2655 | ACROTISM R Noun Report Error! | ضَعفِ نَبَض ۔ نَبَض کی سُست رَفتاری يا ڈُوبنا ۔ |