Sr. | English Words | Urdu Words |
2846 | ACTINO-METRIC R Adjective Report Error! | شُعاعِيَت پيمائی يا اُس کے اِستَعمال سے مُتَعلِق ۔ |
2847 | ACTINOBACILLUS R Noun Report Error! | گرام منفی ، ناقابل حرکت ، ہوا میں زندہ رہنے والے عام طور پر گول یا سلاخ کی شکل کے جراثیم کی وہ نسل جو جانوروں میں ایسی بیماریاں پیدا کرتی ہے جو انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہیں ۔ |
2848 | ACTINOBACILOSIS R Noun Report Error! | گھریلو جانوروں میں پیدا ہونے والی بیماری جس میں بیلن نما جراثیم پر باریک ابھار سے پیدا ہو جاتے ہیں یہ تکلیف انسانوں میں بھی دیکھنے میں آتی ہیں |
2849 | ACTINOBIOLOGY R
Report Error! | تنویری حیاتیات ۔ |
2850 | ACTINOBIOLOGY R
Report Error! | تنویری حیاتیات ۔ جانداروں پر اشعاع کے اثرات کا مُطالِعہ |