Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | ACETYL CHLORINE R Adjective Report Error! | یہ ایسا کیمیائی مرکب ہے جو عصب کے کناروں پر بنتا ہے اور ایک عصب سے دوسرے عصب یا عصب سے پٹھے تک پیغام پہنچاتا ہے اگر اسے ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جائے تو یہ پیرا سمپتھیٹک نروس سسٹم پر اثر کرتا ہے ۔ |
1472 | ACETYL CHOLINE R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مادہ جو اعصاب کے سِروں پر پیدا ہوتا ہے ۔ |
1473 | acetyl coenzyme a (acetly coa)an intermediate in many key metabolic processes particularly in the transfer of the products of glycolysis to the krebs cycle and in fatty acid metablim R Phrase Report Error! | ایسی ٹائیل کوانزائم اے پین ٹوٹھینک ایسڈ (ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں پایا جانے والا ایک حاتین کے مونونیوکلوٹائیڈ فاسفیٹ ایسٹر ہے جس میں ایکائل گروپ موجود ہوتا ہے یہ ئی میٹا بولک پراسیس میں کلیدی کردار دا کرتا ہ۔ |
1474 | ACETYL DERIVATIVE R Noun Report Error! | ایسیٹائل مشتق ۔ |
1475 | ACETYL SALICYLIC ACID R Noun Report Error! | اسپیرین نامی دوا کا کیمیائی نام یہ دافع درد اور مسکن ہوتی ہے بخار کو دور کرتی ہے ۔ |