Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | ACTINIC RADIATION R Noun Report Error! | با لابنفشی یاکیمیائی تاب بکا ری۔ |
2822 | ACTINIC RAY R Noun Report Error! | (طَبِعيات) کيمِيائی شُعاع ۔ بالا بَنَفشی شُعاع ۔ روشنی کی شُعاع ۔ |
2823 | ACTINIC RAYS R Noun Report Error! | کیمیائی شعائیں ۔ روشنی کی چھوٹی طول موج کی کرن |
2824 | ACTINIC RAYS R Noun Report Error! | کیمیائی شُعاعیں ، سُورج کی وہ شُعاعیں جِن میں بالا بنفشی اثرات خاص طَور پَر بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ |
2825 | ACTINIDE R Noun Report Error! | ان ۱۵ تابکار عناصر میں سے کوئی جِن کا سِلسلہ ایک ایکٹینم سے لارینسیم تک ہے ۔ اور جوہری عدد مُسلسل بڑھتا گیا ہے ۔ |