Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 | ACTETLENE BLACK (CAPRENE) R
Report Error! | ایکٹی ٹائیلائن بلیک ۔ بلیک کاربن کی ایک قسم ہے جو ایتھین کے پائرو لائز سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
2777 | ACTH R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) اِبتَدائی حُرُوف کا مَجمُوعہ ۔ |
2778 | ACTH R
Report Error! | امامی بَلفَمی سے بننے والا ایک ہارمُون جو ایڈرینَل کارٹیکس میں تہج پَیدا کَرتا ہے اور اِس کی رطُوبَت کو بَڑھاتا ہے |
2779 | acth R Phrase Report Error! | اے ۔ سی ۔ ٹی ۔ ایچ : انامی بلغمی سے بننے والا ایک ہارمون جو ایڈرینل کارٹیکس میں تہج پیدا کرتا ہے اور اس کی عطوبت کو بڑھاتا ہے ۔ ۱۵۰ ملی گرام روزانہ بذریعہ عضلاتی ٹیک برائے پیم فی گس ۔ |
2780 | acth abbr for adrenocorticotrophic hormone R Phrase Report Error! | یہ ایڈ رینو کورٹکوٹرافک ہارمون کا مخفف ہے ۔ |