Sr. | English Words | Urdu Words |
2936 | ACTION POTENTIAL THE CHANGE IN R
Report Error! | وولٹیج کی وہ تبدیلی جو عصبی محرک کے زیر اثر عصب یا خلیے کی جھلی میں پیدا ہوتی ہے یہ تبدیلی بار دار ذرات کے جھلی میں سے گزرنے سے پیدا ہوتی ہے او ر عصبی محرک کی موجود گی کی علامت ہوتی ہے ۔ |
2937 | action potential the state of polarization of the membrane of nerve cell that allows a never R Phrase Report Error! | ایکشن پوٹیشنل ، عصبی خلیہ کی جھلی کی قطبی حالت جس کی وجہ سے عصبی خلیے میں سے عصبی لہریں با آسانی گزر سکتی ہیں ۔ |
2938 | ACTION PRIMARY R Noun Report Error! | اولٰی فعل ، ابتدائی فعل |
2939 | ACTION REPLAY R Noun Report Error! | ایکشن ری پلے ۔ کھیل کا اہم حصہ ٹیلی وژن پر اسی وقت دوبارہ دکھانے کا عمل ۔ |
2940 | ACTION RESEARCH R Noun Report Error! | عملی تحقیق ۔ |