Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | ACCUMULATOR R Adjective Report Error! | جامع،جامع برق۔ توانائچ کوزخیرہ کرنے والا آلا۔ |
1127 | ACCUMULATOR R Adjective Report Error! | نقدی کا حساب کرنے والی مشین یا کمپیوٹر ۔ |
1128 | ACCUMULATOR R Noun Report Error! | ایکیومولیٹر ۔ منطقی یا ارتھ میٹک کے لیے استعمال ہونے والا رجسٹر عموما اشیاء کی گنتی یا جمع کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1129 | ACCUMULATOR (PB0.2) R
Report Error! | توانائی ذخیرہ کرنے کا آلہ ۔ اس بیٹری کو بجلی سے چارج کیا جاسکتا ہے ۔ یہ سیل سیسے(pb) کے الیکٹروڈز اور لیڈ ڈائی اکسائیڈ(pb0.2)پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1130 | ACCUMULATOR (HYDRAULIC)
R Noun Report Error! | ایک بڑی ٹنکی جِس میں پمپ سے پانی بھرا جاتا ہے ۔ |